Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 2 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
11.وہ شاعر و ادیب کون ہیں جن کے ناولوں میں عورتوں کی مظلومیت کو نمایاں طور پر پیش کیا گیا ہے؟
12.وہ صفت جو کسی کو دوسری صفت سے منفرد یا اچھا بنائے، اسے کیا کہتے ہیں؟
13.ارکانِ استعارہ کتنے ہوتے ہیں؟
14.بیل منڈھے چڑھنا کا مطلب کیا ہے؟
15.گندم فروش جو نما کا کیا مطلب ہے؟
16.ردیف کے بغیر نظم کیا کہلاتی ہے؟
17.حالی نے مسدسِ حالی کس کے کہنے/ فرمائش پر لکھی؟
18.محاورہ: بلی کے بھاگوں چھینکا ٹوٹا کا مطلب کیا ہے؟
19.ترکیبی فعل کے معاون جز "لینا" نے بنیادی طور پر کون سا مفہوم پیدا کیا ہے؟
20.کون سا جملا ایسے عمل کو ظاہر کرتا ہے جو ماضی کے ایک دوسرے عمل سے پہلے ہو چکا تھا؟