Urdu MCQs
Urdu MCQs covering Urdu adab, grammar (qawaid), famous poets and writers, books and literary movements asked in past papers, with verified answers.
Total 2,556 MCQs • Page 1 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
1.گائے، بکری اور ایک پہاڑ، گلہری کس شاعر کی نظموں کے کردار ہیں؟
2.بیڑا اٹھانا کا کیا مطلب ہے؟
3.ان میں سے کونسی ضرب المثل ٹھیک ہے؟ چیل کے گھر میں ماس کہاں
4.جیسا، مثل، کی مانند کس صنعت کی نشانیاں ہیں؟
5.درج ذیل میں سے درست لفظ منتخب کریں: بالکل، بلکل، بالکُل، بالکول
6.افسانہ "شب خون" کس کا تخلیق کردہ ہے؟
7.یک نہ شد دو شد کا مطلب کیا ہے؟
8.مشہور نظم مدوجزر اسلام کس نے لکھی ہے؟
9.اینٹ کا جواب پتھر سے دینا کا کیا مطلب ہے؟
10.درج ذیل میں سے لاحقے کا انتخاب کریں؟