Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 116 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
1151.پہلا اردو ڈرامہ کونسا ہے؟
1152.مندرجہ ذیل شعر کس شاعر کا ہے؟ مدعی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے وہی ہوتا وہی ہے جو منظور خدا ہوتا ہے
1153.اردو کے جین آسٹن کس کا خطاب ہے؟
1154.لازم تھا کہ دیکھو مرا رستہ کوئی دن اور۔ کا شاعر کون ہے؟
1155.راجندر سنگھ بیدی کے افسانہ "لاجونتی" میں لاجونتی کے شوہر کا نام کیا تھا؟
1156.دوستوفسکی کی کتاب: برادر کرامازوف (ناول) کا اردو ترجمہ کس نے کیا ہے؟
1157.انوکھا لاڈلا گیت کس کا لکھا ہوا ہے؟
1158.چور نے اسکی ایما پر چوری کی۔ ایما مطلب
1159.نذیر احمد نے کس ناول پر ان کو حکومت کی طرف سے ایک ہزار کا انعام ملا تھا؟
1160.احمد نے چوری کاشف کی ایما پر کی جملے کی درستگی کیا ہوگی؟