Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 125 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
1241.حالی کن کی صحبت سے فیض یاب ہوئے؟
1242.غالب کے مزاج میں اس قدر _____ کی حس تھی کہ انھیں حیوان ظریف کہا جائے تو بجا ہے؟
1243.پشتو زبان میں نظم کا پہلا شاعر کسے سمجھا جاتا ہے؟
1244.مقدمہ شعر و شاعری حالی کی کس کتاب کا مقدمہ ہے؟
1245.ایسے الفاظ کا مجموعہ جس میں ایک لفظ کے ساتھ دوسرا لفظ بلا ضرورت استعمال آئے جیسے دانہ پانی؟
1246.درست کریں: سدا عیش دوراں دکھاتا نہیں۔
1247.اسم ظرف کی اقسام کتنی ہیں؟
1248.دریائے لطافت میں انشا اللہ خان کی کس نے مدد کی؟
1249.How many times was Mirza Ghalib's Dewan published during his lifetime?
1250.بایاں پاؤں پوجنا سے کیا مراد ہے؟