Home › Urdu MCQs

Urdu MCQs

Total 2,556 MCQs  •  Page 127 of 256  •  Click any option to reveal the correct answer

Reveal the correct answers of all questions on this page at once

1261.درست ضرب المثل کونسی ہے؟ غریب کی جو رو سب کی تائی، غریب کی جو رو سب کی بھابی، غریب کی جو رو سب کی خالہ، ان میں سے کوئی نہیں

1262.کلیاتِ کسے کہتے ہیں؟

1263.گھر سے گھر تک کس کی تحریر ہے؟

1264.اودھ پنچ رسالے کے ایڈیٹر کون تھے؟

1265.اردو کو کس دور میں سرکاری زبان کا درجہ ملا؟

1266.موتی سمجھ کے شان کریمی نے چن لیے قطرے جو تھے میرے عرق انفعال کے۔ یہ شعر کس کا ہے؟

1267.قاضی عبدالغفار کا ناول کون سا ہے؟

1268.بانگ درا کتنے ادوار پر مشتمل ہے؟

1269.مجاز لکھنوی کا اصل نام کیا ہے؟

1270.وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوزو دروں یہ شعر کس کا ہے؟

← Prev12…126127128…255256Next →