Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 129 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
1281.ابراھیم ذوق کس کے دربار میں ملک الشعرا تھے؟
1282.قدم بڑھانا کا کیا مطلب ہے؟
1283.مزدور شاعر کسے کہا جاتا ہے؟
1284.آتش زیرپا، مردا بریشم اور امربیل کس کی کتابیں ہیں؟
1285.سجاد ظھیر کا نام کس تحریک کے حوالے سے لیا جاتا ہے؟
1286.ساقی نامہ اقبال کے کس مجموعہ میں شامل ہے؟
1287.وہ فعل جو گزرے کام کو ظاہر کرے لیکن اس کے زمانے کا تعین نہ ہو کہ قریب کا ہے یا دور کا کہلاتا ہے:
1288.تنہا تنہا کس کی کتاب ہے؟
1289.Who wrote the famous lines یہ عشق نہیں آساں اتنا ہی سمجھ لیجے / اک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے
1290.وہ نظم جس میں اللہ کے برگزیدہ بندوں کی تعریف ہو وہ کیا کہلاتی ہے؟