Home › Urdu MCQs

Urdu MCQs

Total 2,556 MCQs  •  Page 146 of 256  •  Click any option to reveal the correct answer

Reveal the correct answers of all questions on this page at once

1451.شاذ کے مقابلے میں کیا آتا ہے؟

1452.پھرے راہ سے وہ یہاں آتے آتے اجل مر رہی تو کہاں آتے آتے اس شعر میں کافیہ ہے ؟

1453.کے لیے قیامت میں ایک جھنڈا اٹھایا جائے گا اور پکارا جائے گا کہ یہ فلاں بن فلاں کی دغا بازی کا نشان ہے۔ _______

1454.وہ راوی جس سے روایت کرنے والے دو یا دو سے زیادہ افراد ہوں لیکن کسی امام فن سے اس کی توثیق منقول ہو ایسے راوی کو کیا کہتے ہیں

1455.آنکھیں چیر کر نمک بھرنا۔ اس محاورہ سے کیا مراد ہے؟

1456.اقبال کا مضمون کون سا ہے؟

1457.لوحِ ایام کس کی تخلیق ہے؟

1458.کلیم اللہ اور ذبیح اللہ۔ گرائمر میں کیا کہلائیں گے؟

1459.یہ خوبصورت گلاب کا پھول ہے۔ اس جملے میں یہ کیا ہے؟

1460.سر سید احمد خان کی ابتدائی کتاب کا نام بتائیں؟

← Prev12…145146147…255256Next →