Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 157 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
1561.ٹیڑھی کھیر ہونا اس محاورے کا مطلب کیا ہے؟
1562.تگنی کا ناچ نچانا سے کیا مراد ہے؟
1563.تین تیرہ ہونا اس محاورے کا مطلب کیا ہے؟
1564.اردو کا پہلا شاعر دیوان کون تھا؟
1565.بیگمات کے آنسوں 1857ء کی جنگ آزادی کے حوالے سے معروف تصنیف ہے۔ اس کے مصنف کون ہیں؟
1566.پانی بھرنا قواعد کی رو سے کیا مراد ہے؟
1567.کاک اینڈ بل اسٹوری محاورے کا درست مطلب کا انتخاب کیجیے؟
1568.میر تقی میر کس شہر میں پیدا ہوئے؟
1569.رونے سے اور عشق میں بےباک ہوگئے دھوئے گے ایسے کہ بس پاک ہو ہوگئے۔ یہ شعر کس کا ہے؟
1570.اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا۔ یہ شعر کس کا ہے؟