Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 171 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
1701.جملے کے کتنے حصے ہوتے ہیں؟
1702.ان میں سے ضرب الامثال کونسی ہے؟ الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے .اونٹ کے منہ میں زیرا ,ایک تیر سے دو شکار, پھولوں کی طرح بکھرنا
1703.ان میں سے ضرب الامثال کونسی ہے؟
1704.خط لکھنے والے کو کیا کہتے ہیں؟
1705.کسی کہانی کا آغاز ایسا ہونا چاہیے کہ وہ پڑھنے والے کے لیے _____ کا باعث بنے۔
1706.درج ذیل مصرعے میں کنیت کی پہچان کیجیے : ابن مریم ہوا کرے کوئی
1707.مندرجہ ذیل تمام اقبال کی اردو شاعری کی کتابیں ہیں ماسوائے _____؟
1708.شعر مکمل کریں: لگتا نہیں ہے دل مرا اجڑے دیار میں: ____؟
1709.مندرجہ بالا میں سے کونسی غیر ادبی تحریر ہے؟
1710.کسی علاقے کی مخصوص تہذیبی اور معاشرتی کہانی جو سینہ بہ سینہ سفر کرتی ہوئی جدید دور میں تحریری صورت میں سامنے آئے ____ کہلاتی ہے۔