Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 175 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
1741.خاک چھاننا کا کیا مطلب ہے؟
1742.درج ذیل شعر کس کا ہے؟ میں اکیلا ہی نکلا تھا جانب منزل لوگ ملتے گئے کارواں بنتا گیا
1743.علامہ اقبال کا مزار کس شہر میں واقع ہے؟
1744.پکائی تھی کھیر ہو گیا دلیا ۔ اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟
1745.ہو نہار بروا کے چکنے چکنے پات، اس ضرب مثل سے کیا مراد ہے؟
1746.ان میں سے کون سا ناول مرزا ہادی رسواکا ہے؟
1747.شاعری کی صنف ہائیکو کا تعلق کس ملک سے ہے؟
1748.کاغذ کھولنا محاورہ ہے۔ اس کا مطلب کیا ہے؟
1749.حفیظ جالندھری کی کتاب "شاہنامہ اسلام" کا موضوع کیا ہے؟
1750.علامہ اقبال نے پرندوں میں "شاہین" کو جن صفات کی بنا پر پسند کیا ہے، ان میں سے اہم ترین صفت یہ ہے کہ شاہین