Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 180 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
1791.کوئلوں کی دلالی میں منہ کالا گرائمر کی رو سے کیا ھے؟
1792.باگھ کس کا ناول ہے؟
1793.درج ذیل شعر کس شاعر کا ہے؟اب کے ہم بچھٹرے توشاید کبھی خوابوں میں ملیں گے جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں گے
1794.اے راہ حق کے شہیدوکس نے لکھا؟
1795.وہ کون سے شاعر تھے جو 1911 میں پاک سیالکوٹ میں پیدا ہوئے اور لاہور میں وفات پائی ؟
1796.مسدس میں حالی نے مسلمانوں کی کس نظم کا ذکر کیا ہے
1797.رفتگان کس شاعر کی نظم ہے؟
1798."عودہندی" کس شاعر کی تخلیق ہے؟
1799.قلت کا متضاد ہے
1800.اللہ تعالی اس پر رحم نہیں کرتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوسروں پر رحم نہیں کرتا