Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 191 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
1901.علی سویا تھا " فعل ماضی کی کون سی قسم ہے ؟
1902.بیس کتابین میز پر پڑی ہیں " اس میں صفت کی کون سی قسم استعمال ہوئی ہے ؟
1903.لبنی چھت پر گئ' اس فقرے میں حرف کون سا ہے '
1904."میں کل لاہور جاؤں گا " اس فقرے میں فعل کون سا ہے
1905.ان میں سے کس کو سریلے بول کا شاعر سے بھی جانا جاتا ہے
1906.کتاب فردوس نغمہ کامصنف کون ہے
1907.آنگن کس کا مشہور ناول ہے؟
1908.شادی شدہ زانی کی سزا
1909.ــــــــــــــــ تلے اندھیرا
1910.خدا جانے ـــــــــــــــــــــــــ کس کروٹ بیٹھتا ہے؟