Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 194 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
1931.علامہ اقبال کا پہال شعری مجموعہ کونسا ہے ؟
1932.اردو ڈرامے کا شکسپیر کس کو کہا جاتا ہے؟
1933.کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ مشہور شاعر احسان دانش کہاں پیدا ہوئے
1934.بتائیے پریم چند کے پہلے افسانے کا کیا نام تھا
1935.کھانا کھایا گیا فعل کی کونسی قسم ہے؟
1936.وہ اسم جو خود تو کسی اسم سے نا بنے لیکن اس سے بھت سے اسم اور فعل بنتے ھن کیا کھلاتا ھے؟
1937.وہ کلمہ جو دوسرے کلموں کے ساتھ ملے بغیر پورے معنی نہ دے، یہ اسموں اور فعلوں کو آپس میں ملاتا ہے ـــــ کہلاتا ہے؟
1938.اردو زبان کے پہلے نقاد کون ہیں؟
1939.اردو کے پہلے تذکرہ نگار کا نام بتائیں؟
1940.اردو زبان کے پہلے ہندو شاعر کا نام کیا ہے؟