Home › Urdu MCQs

Urdu MCQs

Total 2,556 MCQs  •  Page 198 of 256  •  Click any option to reveal the correct answer

Reveal the correct answers of all questions on this page at once

1971.کفن کس کا مجموعہ ھے؟

1972.عود ہندی اردو معلی کس کی تصنیف ھے؟

1973.تصدق حسین۔خالد میرا جی اورنون میم راشد میں کیا چیز مشترک ھے؟

1974.شام ہی سے بجھا سا رہتا ھے دل ھےگویا چراغ مفلس کا اس شعر میں علم بیان کی کونسی صورت بتایٗ ھوںٗی ھے؟

1975.مثنوی کس نثری صنف کی منظوم شکل ہے؟

1976.آم کے آم گٹھلیوں کے ..۔۔۔۔

1977.توبتہ النُصوح اور ابن الوقت کس کی تصانیف ہیں

1978.نقطہ تنقید کا آغاز کب ہوا

1979.آں دفتر را گا وخورد سے کیا مراد ہے ؟

1980.آمین کس زبان کا لفظ ہے؟

← Prev12…197198199…255256Next →