Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 207 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
2061.نہیں آتی تو یاد ان کی مہینوں تک نہیں آتی مگر جب یاد آتے ہیں تو اکثر یاد آتے ہیں یہ شعر کس کا ہے
2062.مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام شمع بزم ہدایت پہ لاکھوں سلام اس شعر میں ردیف کیا ہے
2063.آپ کے دوست جو بڑے خوب رو ہیں مجھے ملے تھے اس جملے میں جو ہے
2064.سمندر بلونا محاورہ ہے اس کا مفہوم کیا ہے؟
2065.لڑکیوں نے کہا ہم نہیں جائیں ۔۔۔۔۔۔۔
2066.جو نظم کسی بادشاہ يا کسی دولت مند آدمی کی تعريف ميں لکھی جاٗے ---------کھلاتی ھے؟
2067.تشبیہہ کے ارکان کی تعداد ـــــــ ہوتی ہے؟
2068.وہ نام جو محبت حقارت یا پھر بلاوجہ مشہور ہو جائےقوائد کی رو سے کہلاتا ہے؟
2069.میرا گھر بجلی کھر کے قریب ہے۔ اس جملے میں بجلی گھر ہے
2070.غزل اور قصیدے میں کس کا ہونا ضروری ہے؟