Home › Urdu MCQs

Urdu MCQs

Total 2,556 MCQs  •  Page 209 of 256  •  Click any option to reveal the correct answer

Reveal the correct answers of all questions on this page at once

2081.میں عام طور پر کام یا زندگی کے بارے میں ____ فکر مند ہوں۔

2082.سورہ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــ میں اللہ تعالی کے فرمان کے مطابق ہر انسان خسارے میں ہے لیکن وہ لوگ جو ایمان لائے نیک عمل کرتے رئے اور حق کی تلقین کرتے رئے وہ لوگ خسارے سے نکل جاتے ہیں۔

2083.میں ہمیشہ دوسروں کے ساتھ تعاون کرتا ہوں ۔

2084.میں فرض شناس لوگوں کو پسند کرتا ہوں۔

2085.درج ذیل میں سے اسم معرفہ کی نشاندہی کریں۔

2086.قواعد کی روسے خوبصورت اور جوان اسم کی کونسی قسمیں ہیں؟

2087.قواعد کی رو سے 'عامر سہیل' کیا ہے؟

2088.چل بسنا سے کیا مراد ہے؟

2089.اسم علم کی کتنی قسمیں ہیں ؟

2090.لفظ 'داستان' کا مترادف کیا ہے؟

← Prev12…208209210…255256Next →