Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 218 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
2171.سال کا لمبا ترین دن کون سا ہوتا ہے؟
2172.جب دو یا دو سے زیادہ الفاظ کا مجموعہ اپنے لغوی معنوں کی بجائے مجازی یعنی غیر حقیقی معنی دے تو کیا کہلاتا ہے؟
2173.حرف آنا کا کیا مطلب ہے؟
2174.لفظ "قصائی" کا مونث کیا ہے؟
2175.نیک لڑکا، ٹھنڈا پانی، قواعد کی روسے کون سا مرکب ہے؟
2176.ـــــــــــــــــ لگانے سے مراد یہ ہے کہ کسی شخص کا ایسا عیب بیان کیاجائے جو اس میں موجود نہ ہو۔
2177."جیسا دیس ویسا بھیس" قواعد کی روسے کیا ہے؟
2178.راہ راست کا لفظی معنی کیا ہے؟
2179.Meaning of maqta
2180.. بناوٹ کے لحاظ سے مصدر کی ــــــ قسمیں ہیں۔