Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 221 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
2201.اس لفظ کو کیا کھتے ھیں جو کسی دوسرے لفظ سے نکلا ھو؟
2202.وہ الفاظ جو اسم کی جگہ استعما ل کیے جاتے ھیں ؟
2203.کھاٹ سے کھٹولا اسم نکرہ کی کون سی قسم کو ظاھر کرتا ھے؟
2204.تقریر کا متضاد
2205.اعلی کا متضاد
2206.راھزن کا متضاد
2207.ضرب المثل کون سی ھے ؟
2208.بیت الغزل غزل کے کس شعر کو کہا جاتا ہے؟
2209.علامہ اقبال کی اہم خوبی کیا تھی؟
2210.اردو شاعری میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے مراد شعر کے آخر میں آنے والے ہم آواز الفاظ ہیں