Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 23 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
221.لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے کا مطلب کیا ہے؟
222.ضرب المثل: "تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے" کا مطلب کیا ہے؟
223.شہر کے چراغ قواعد کے رو سے کیا ہے؟
224.محاورہ: "سونے کی چڑیا ہاتھ لگنا" کا مطلب کیا ہے؟
225.وقت آنے پر ــــــــ نکل آئے۔
226.کسی بھی کام کے کرنے، ہونے یا سہنے کو کیا کہتے ہیں؟
227.رات گئی ___ گئی۔
228.ٹسوے بہانا محاورہ ہے۔ اس کا مفہوم کیا ہے؟
229.وقار الملک گرائمر کی رو سے کیا ہے؟
230.ہمدم کا کیا مطلب ہے؟