Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 233 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
2321.یاسیت کا امام کس کا خطاب ہے
2322.ہم حضورﷺ کی ___________ہیں
2323.ہماری فوج نے___________سے دشمن کا مقابلہ کیا
2324.کیا آپ سرسید احمد خان کے شروع کے اُستاد کانام بتا سکتے ہیں
2325.کیا آپ تا سکتے ہیں کہ نوائے کاریگر کس شاعر کا مجموعہ کلام ہے
2326.کیا آپ بتا سکتے ہیں کی دبیر کس شاعر کے شاگرد تھے
2327.کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ مولانا الطاف حسین حالی کی غزلوں کی اصلاح کونسا شاعر کرتا تھا
2328.کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ مولا نا الطاف حسین حالی پانی پت (انڈیا ) میں کب پیدا ہوئے
2329.آپ بتا سکتے ہیں کہ شہرہ آفاق افسانہ نگار غلام عباس کہاں پیدا ہوئے تھے
2330.اردو افسانے کا پہلا حقیقت نگار کسے کہتےہیں؟