Home › Urdu MCQs

Urdu MCQs

Total 2,556 MCQs  •  Page 237 of 256  •  Click any option to reveal the correct answer

Reveal the correct answers of all questions on this page at once

2361.انشائیہ کس زبان سے اردو میں متعارف ہوا؟

2362.ایثار کا کیا مطلب ھے؟

2363.اونچی دکان------ پکوان

2364.ایسا مصدر جو دوسری زبانوں کے مصدر یا اسم پر مصدر کی علامت بڑھا کر بنایا جائے ـــــــ کہلاتا ہے؟

2365.ایسا مصدر جو خالص مصدری معنوں کے لیے ہی وضع کیا گیا ہو ـــــــ کہلاتا ہے؟

2366.اکبر الہ آبادی کی وجہ شہرت کیا تھی

2367.ایسے حروف جو دو جملوں کے درمیان آکر پہلے جملے کا شک رفع کریں۔ مثلاۤ(بلکہ، مگر، لیکن وغیرہ) انہیں گرائمر کی رو سے ـــــــ کہا جائے گا؟

2368.ایسے حروف جو دو اسموں یا ایک اسم اور ایک ضمیر کے درمیان تعلق ظاہر کریں۔ مثلاۤ کا، کے، کی انہیں ـــــــــــ کہتے ہیں؟

2369.ایسے جملے یا لفظ کے بعد جس سے کوئی جذبہ مثلاۤ غصہ، حیرت، خوف، نفرت یا حقارت ظاہر ہو کونسی علامت لگائی جاتی ہے؟

2370.ایسے الفاظ یا حروف جو تشبیہ دینے کے لیے استعمال کیئے جاتے ہیں؟

← Prev12…236237238…255256Next →