Home › Urdu MCQs

Urdu MCQs

Total 2,556 MCQs  •  Page 38 of 256  •  Click any option to reveal the correct answer

Reveal the correct answers of all questions on this page at once

371.درست جملے کی نشاندہی کریں: سدا خوش رہنا, ہمیشہ خوش رہو, سدا خوش رہو, ان میں سے کوئی نہیں

372.درست جملے کی نشاندہی کریں: میز ٹوٹ گیا, میز ٹوٹ گئی, میز توڑ گئی, ان میں سے کوئی نہیں

373.اسم معرفہ کی کتنی قسمیں ہیں؟

374.کوہکن کس کے لیے استعمال ہوتا ہے؟

375.اشعار کے علم کو کیا کہتے ہیں؟

376.شمس اور "القمر" کس زبان کے الفاظ ہیں؟

377.ہفتے کا کون سا دن مؤنث ہے؟

378.تشت ازبام ہونا محاورہ کا کیا مطلب ہے؟

379.ناک کا بال ہونا محاورہ کا کیا مطلب ہے؟

380."وہ ایک ٹھاٹھ دار انسان تھے" کا مطلب کیا ہے؟

← Prev12…373839…255256Next →