Home › Urdu MCQs

Urdu MCQs

Total 2,556 MCQs  •  Page 40 of 256  •  Click any option to reveal the correct answer

Reveal the correct answers of all questions on this page at once

391."بال جبریل" کا پنجابی ترجمہ "جبریا اڈای" کے نام سے کس نے کیا؟

392.مسدس کے ہر بند میں کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟

393.How many alphabets are there in Urdu?

394.اسم اپنی ملک کے ساتھ مرکب بنائے تو کہلاتا ہے؟

395.لفظ طمع کی ضد ہے؟

396.درست جملے کی نشاندہی کیجیے؟ قاسم اور سائیں ڈنو کے گاؤں کو سیلاب نے جکڑ لیا، قاسم اور سائیں ڈنو کے گاؤں کو سیلاب نے پکڑ لیا، قاسم اور سائیں ڈنو کے گاؤں کو سیلاب نے آ لیا، ان میں سے کوئی نہیں

397.نہیں تو، وگرنہ، ہر چند، جب کہلاتے ہیں؟

398.لفظ عمائد کی واحد کیا ہے؟

399.روزمرہ کے حساب سے درست فقرے کی نشاندہی کیجیے؟ ننگے پاؤں نہ چلو، ننگے پاؤں مت چلو، ننگے پاؤں ناں چلو، ان میں سے کوئی نہیں

400.لفظ تعمیر کی ضد ہے؟

← Prev12…394041…255256Next →