Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 53 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
521.مکتوب کسے کہتے ہیں؟
522.لفظ متلون کا کیا مطلب ہے؟
523.ضرب المثل مکمل کریں۔ پاپی پاپ کا _______ نا باپ کا۔
524.حرف تہجی کے اعتبار سے کون سا لفظ لغت میں پہلے ائے گا
525.اس ڈائری یا نوٹ بک کو جس میں شاعر اپنا تخلص یا منتخب اشعار بیان کرتا ہے کہتے ہیں
526.جانگلوس اور خدا کی بستی کس کی تصانیف ہیں؟
527.الل ٹپ کی ترکیب کا مفہوم ہے؟
528.نظم "ہنس نامہ" کے خالق کا نام بتائیے؟
529.مضمون "رسم رواج کی پابندی کے نقصانات" کس منصف کی تحریر ہے؟
530.تذبذب کا مطلب کیا ہے؟