Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 55 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
541.اردو زبان کا لفظ کون سی زبان سے مشتق ہے؟
542.سچل سرمست کو کتنی زبانوں پر عبور حاصل تھا؟
543.حکم کی جمع کیا ہے؟
544.حضرت قادر بخش بیدل سندھ کے مشہور شاعر تھے، بتائیے کہاں پیدا ہوئے؟
545.شکوہ نظم کس شاعر کی تخلیق ہے؟
546.سر سید احمد خان کس تعلیمی ادارے کے بانی تھے؟
547.حکیم الامت کس شاعر کا خطاب ہے؟
548.سندھ کے اس شاعر کا نام بتائیے جس نے شاہ عبد اللطیف بھٹائی کے مجموعہ کلام شاہ جو رسالو کا اردو میں منظوم ترجمہ کیا؟
549.دارالمصنفین اعظم گڑھ کے بانی کون تھے؟
550.اختر حسین جعفری نے نظم "تجھ کو کس پھول کا کفن پہنائیں" کس کی موت پر لکھی؟