Home › Urdu MCQs

Urdu MCQs

Total 2,556 MCQs  •  Page 81 of 256  •  Click any option to reveal the correct answer

Reveal the correct answers of all questions on this page at once

801.حب الورید کی معنی کیا ہیں؟

802.سلیم نے اپنا فرض پورا کر دیا۔ یہ فعل کی کونسی قسم ہے؟

803.درج ذیل میں سے بہادر شاہ ظفر کا اتالیق کون تھا؟

804.چین بہ جبیں ہونا ایک محاورہ ہے۔ درج ذیل میں سے اس کے درست معنی کا انتخاب کریں؟

805.نظم "مسلمانان الجزائر" کس مجموعے سے ماخوذ ہے؟

806.قوسین، قوس کی جمع ہے۔ قوس کے معنی کیا ہیں؟

807.روزانہ قرآن مجید کی تلاوت کرنی چاہیے۔ اس جملے میں اسم معرفہ کون سا ہے؟

808.لفظ یورش کا مترادف کیا ہے؟

809.زیرک کے کیا معنی ہیں؟

810.تلمیح میں کن چیزوں کی طرف اشارہ کیا جاتا ہے؟

← Prev12…808182…255256Next →