Home › Urdu MCQs

Urdu MCQs

Total 2,556 MCQs  •  Page 10 of 256  •  Click any option to reveal the correct answer

Reveal the correct answers of all questions on this page at once

91.صنم کی جمع کیا ہے؟

92.اہل زبان کی مخصوص بول چال جس میں لفظ حقیقی معنوں میں استعمال ہو، وہ کیا کہلاتا ہے؟

93.مشقت کے معنی کیا ہیں؟

94.جب کسی لفظ کے آخر میں اضافی الفاظ شامل کیے جائیں تو وہ کیا کہلاتے ہیں؟

95.درست جملے کا انتخاب کریں: مرض بڑھ گیا ہے۔، مرض بڑھ گئی ہے۔، مرض بڑھ گئے ہیں۔، ان میں سے کوئی نہیں

96.معنوں کے لحاظ سے فعل کے کتنے قسمیں ہیں؟

97.درست جملے کا انتخاب کریں: ماہ رمضان کا مہینا شروع ہو گیا۔، ماہِ رمضان شروع ہو گیا۔، ماہ رمضان کا شروع ہو گیا۔، ان میں سے کوئی نہیں

98.وہ اسم جو نہ کسی سے بنا ہو اور نہ ہی اس سے کوئی کلمہ بنایا جا سکے اسے کیا کہتے ہیں؟

99.وہ لفظ جس میں کسی کام یا عمل کے ہونے کا مفہوم پایا جائے، لیکن اس میں زمانہ یا فاعل کا ذکر نہ ہو، اسے کیا کہتے ہیں؟

100.بناوٹ کے لحاظ سے اسم کی کتنی اقسام ہیں؟

← Prev12…91011…255256Next →