Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 9 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
81.باجو میں پتنگ ہے، شبیر کی مزاری میں۔ یہ شعر کس شاعر کا ہے؟
82.درج ذیل میں سے کون سا لفظ مذکر اور مؤنث دونوں کے لیے استعمال ہوتا ہے؟
83.غالب کو "حیوانِ ظریف" کا لقب کس نے دیا؟
84.مردِ مومن کی تشریح کس شاعر کے کلام میں ملتی ہے؟
85.غبارِ خاطر کے مصنف کون ہیں؟
86.تشبیب، گریز، مدح اور حسنِ طلب کس صنف کے حصے ہیں؟
87.قواعدِ اردو کس نے لکھی؟
88.بابا صاحبا کس کی تحریر ہے؟
89.ن م راشد کا اصل نام کیا تھا؟
90.کس شاعر کو خطوط نگاری کا بانی کہا جاتا ہے؟