Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 102 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
1011.نیلی بار اور اس سے ملحقہ علاقے کی زبان اور محاورہ میں ناول لکھنے کے لیے کون سی خاتون مشہور ہیں؟
1012.مشہور ڈارمہ انار کلی کس کی تصنیف ہے؟
1013.معمول کا مطلب کیا ہے؟
1014.شکوہ اور جواب شکوہ اقبال کے کون سے کلام میں ہیں؟
1015.پیام مشرق کس کی تصنیف ہے؟
1016.مسابقت کا مطلب کیا ہے؟
1017.رائی کا پہاڑ بنانا کا مطلب کیا ہے؟
1018.حروف تہجی کے لحاظ سے کون سا لفظ لغت میں پہلے آئے گا؟
1019.درج ذیل شعر کس کا ہے؟ جور کے تو کوہِ گراں تھے ہم جو چلے تو جاں سے گزر گئے، رہِ یار ہم نے قدم قدم تجھے یادگار بنا دیا
1020.اردو کی آخری کتاب کس کی تصنیف ہے؟