Home › Urdu MCQs

Urdu MCQs

Total 2,556 MCQs  •  Page 103 of 256  •  Click any option to reveal the correct answer

Reveal the correct answers of all questions on this page at once

1021.مولانا جلال الدین رومی کا مزار قونیہ میں ہے۔ قونیہ کس ملک کا شہر ہے؟

1022.درج ذیل شعر کس کا ہے؟ بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آسان ہونا آدمی کو بھی میسر نہیں انسان ہونا

1023.مخمس کے لفظی معنی کیا ہیں؟

1024.غنی کی جمع کیا ہے؟

1025.ناول دستک نہ دو کس نے لکھا ہے؟

1026.محاورہ تین پانچ کرنا کا کیا مطلب ہے؟

1027.گوہر کے معنی کیا ہیں ؟

1028.ابلیس کی مجلس شوری کس کی نظم ہے؟

1029.شرر اور سرشار نے ادب میں کس رویے کو متعارف کروایا؟

1030.عبدالحمید عدم کو اردو زبان کا خیام کیوں کہا جاتا ہے؟

← Prev12…102103104…255256Next →