Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 105 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
1041.درج ذیل میں کونسا لفظ ہجے کے لحاظ سے درست ہے؟
1042.مندرجہ الفاظ قواعد کی رو سے کیا ہیں؟ پنکھڑی، پہاڑی، ٹوکری
1043.درج ذیل شعر کس کا ہے۔ سب کہاں؟ کچھ لالہ و گُل میں نُمایاں ہوگئیں خاک میں کیا صورتیں ہوں گی، کہ پہناں ہوگئیں
1044.جملہ کسے کہتے ہیں؟
1045.مندرجہ ذیل میں سے کون سی ضرب المثل ہے؟
1046.خوشبو کس شاعر کا مجموعہ کلام ہے؟
1047.یہ شعر کس شاعر کا ہے دل لیے موت مشینوں کی حکومت احساس مروت کو کچل دیتے ہیں آلات
1048.درست ترجمہ کا انتخاب کریں Distant drums sound sweeter
1049.درست مطلب کا انتخاب کیجیے Idiom Hand in Glove
1050.مندرجہ ذیل میں سے کون سی ضرب المثل درست ہے ? صبح بنارس شام اودھ, صبح بنارس شام لکھنو ,صبح کشمیر شام بنارسی, صبح گرد شام بنارس