Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 106 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
1051.بلبل نے آشیاں جو چمن سے اٹھا لیا، اس کی بلا سے بوم بسے یا حمار رہے۔ اس شعر میں "بوم" سے کیا مراد ہے؟
1052.مشتاق احمد یوسفی کی وجہ شہرت کیا ہے؟
1053.میرا جی کی موت 1949 میں واقع ہوئی۔ وہ کس شہر میں دفن ہیں؟
1054.ڈسٹنس ڈرمس سائونڈ سُئیٹر کے درست ترجمہ کا انتخاب کیجیے؟
1055.حرف تہجی کی ترتیب سے کونسا لفظ لغت میں پہلے آئے گا؟
1056.یہ شعر کس مشہور شاعر کا ہے؟ اب کے تجدید وفا کا نہیں امکاں جاناں یاد کیا تجھ کو ترا پیماں جاناں
1057.طویل کا متضاد لفظ کیا ہے؟
1058.درست جملے کی نشاندہی کریں؟ یہ روایت بالکل صیح نہیں
1059.بریک اپ کے درست مطلب کا انتخاب کریں؟
1060.ایک دن خدا کو منہ دکھانا کیا ہے؟