Home › Urdu MCQs

Urdu MCQs

Total 2,556 MCQs  •  Page 109 of 256  •  Click any option to reveal the correct answer

Reveal the correct answers of all questions on this page at once

1081.سر آنکھوں پر بٹھانا سے کیا مراد ہے؟

1082.وہ نظم جس میں صحابہ کرام کی تعریف بزرگان دین اور اولیاء کرام کی خوبیاں بیان کی جائیں وہ کیا کہلاتی ہے؟

1083.افسانہ کس زبان کا لفظ ہے؟

1084.بین کرنا کس شعری صنف کا جز ہے؟

1085.علامہ اقبال کا پہلا اردو شعری مجموعہ کونسا ہے؟

1086.قصیدہ کس لفظ سے نکلا ہے؟

1087.ٹوٹ بٹوٹ کا کردار کس ادیب نے تخلیق کیا؟

1088.ماروں گُھٹنا پُھوٹے آنکھ سے کیا مراد ہے؟

1089.طنزیہ شاعری کس شاعر نے کی ہے ؟

1090.جلیل کا مطلب ہے۔

← Prev12…108109110…255256Next →