Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 108 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
1071.ہاں میں باغی ہوں، میں اور میرا پاکستان صنف کے اعتبار سے کیا ہیں؟
1072.جتنا قریب اتنا ______؟
1073.کون سا جملہ درست ہے ؟ ,آپ جمع اہل و عیال تشریف لائیں , آپ مع اہل و عیال تشریف لائیں, آپ جمع اہل عیال تشریف لائیں ,آپ مع اہل عیال تشریف لائیں
1074.مکھی اور مکڑی کس کی نظم ہے؟
1075.دامن تر ہونا محاورہ ہے اس کا مفہوم کیا ہے؟
1076.حسد نیکیوں کو اس طرح کھا جاتا ہے جس طرح آگ ـــــــ کو؟
1077.کسی کو درخواست کرتے وقت کیا کہتے ہیں؟
1078.وہ نظم جس میں کسی کی تعریف بیان کی جائے کہلاتی ہے؟
1079.اسرار خودی کس زبان میں ہے؟
1080.یہ آرزو تھی تجھے گل کے رو بہ رو کرتے ہم اور بلبل بیتاب گفتگو کرتے۔ یہ شعر کس کا ہے؟