Home › Urdu MCQs

Urdu MCQs

Total 2,556 MCQs  •  Page 111 of 256  •  Click any option to reveal the correct answer

Reveal the correct answers of all questions on this page at once

1101.اصناف نظم میں "ہائیکو" کتنے مصرعوں پر مشتمل ہوتی ہے؟

1102.سبز قدم ہونا محاورہ ہے۔ اس کا مفہوم کیا ہے؟

1103.شعر میں امید آرزو مندی اور مثبت رویوں کے لئے کون سی اصطلاح استعمال ہوتی ہے؟

1104.ابن انشا کی کتاب دریائے لطافت کس بارے میں ہے؟

1105.ان میں سے تقسیم ہند کے موضوع پر کون سا ناول ہے؟

1106.اقبال کے بارے میں کس شاعر نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ یہ شہرہ آفاق شاعر بنے گا؟

1107.سانپ سونگھ جانا محاورہ ہے، اس کا مطلب کیا ہے؟

1108.درست ضرب المثل ہے: گھوڑے بیچ کر _____؟

1109.مرزا نوشہ کس کا لقب ہے؟

1110.نانگا پربت اور راکا پوشی کس کی تصانیف ہیں؟

← Prev12…110111112…255256Next →