Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 112 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
1111.شبلی نعمانی کی تصنیف شعرالعجم کا تعلق کس صنف ہے؟
1112.فقرہ مکمل کریں ہاتھی گزر گیا__________رہ گئی؟
1113.ماہانہ مخزن کہاں سے جاری ہوا؟
1114.اردو میں "سید الاحرار" کس شاعر کو کہا جاتا ہے؟
1115.درج ذیل شعر کس کا ہے؟ یہ فیضانِ نظر تھایا کہ مکتب کی کرامت سکھائے کس نے اسماعیل کو آدابِ فرزندی
1116.وہ صفی نام جو کسی خصوصیت یا وصف کی وجہ سے عوام و خواص میں مشہور ہوجاتا ہے کہلاتا ہے مثلًا ابراھیم خلیل اللہ، شاعر مشرق علامہ اقبال
1117.پریشر ککر کس کی کتاب ہے
1118.ملی اور قومی شاعری کے بانی کون سے شاعر ہیں؟
1119.گولر کا پھول کھلنا محاورہ ہےـ اس سے کیا مراد ہے؟
1120.صنف نظم ’’مناجات‘‘ سے کیا مراد ہے؟