Home › Urdu MCQs

Urdu MCQs

Total 2,556 MCQs  •  Page 114 of 256  •  Click any option to reveal the correct answer

Reveal the correct answers of all questions on this page at once

1131.علامہ اقبال کی مشہور نظم ’’مسجد قرطبہ‘‘ ان کے کس مجموعے میں شامل ہے؟

1132.ماہِ تمام کس شاعرہ کی کلیات ہے؟

1133.بہروپیا ایک مزاحیہ ناول ہے. یہ کس کی تصنیف ہے؟

1134.یا خدا' اور 'ماں جی' کس کے مشہور افسانے ہیں؟'

1135.علامہ محمد اقبال کی فارسی شاعری کا مجموعہ زبور عجم کس سال شائع ہوا؟

1136.فورٹ ولیم کالج کے چھاپہ خانہ میں اُردو کار رسم الخط کون سا تھا؟

1137.اردو نظم معریٰ کا آغاز کس صدی میں ہوا؟

1138.اہل لاہور کو ’’زندہ دلان لاہور‘‘ کا لقب کس نے دیا؟

1139.مسدس میں حالی نے مسلمانوں کی کسی نظم کا ذکر کیا ہے؟

1140.کتاب "اس آباد خرابے میں" کے مصنف کون ہیں؟

← Prev12…113114115…255256Next →