Home › Urdu MCQs

Urdu MCQs

Total 2,556 MCQs  •  Page 113 of 256  •  Click any option to reveal the correct answer

Reveal the correct answers of all questions on this page at once

1121.رحمان بابا کس زبان کے شاعر ہیں؟

1122.بال بیکا کرنا محاورہ ہے۔ اس کا مطلب کیا ہے؟

1123.جوتیاں چٹخانا محاورہ ہے۔ اس کا مفہوم کیا ہے؟

1124.خاکوں پر مبنی کتاب "الکھ نگری" کس نے لکھی؟

1125.آثار الصنادید اور رسالہ اسباب بغاوت ہند کس کی کتابیں ہیں؟

1126.بنت العنب سے کیا مراد ہے؟

1127.خوشی کے موقع ہے جو حروف استعمال ہوتے ہیں ان کو کیا کہا جاتا ہے؟

1128.اسم تصیغر تلاش کریں؟

1129.وئین ان روم ڈو ایز دی رومنس ڈو۔ کے درست مطلب کا انتخاب کیجیے؟

1130.فَیض احمد فَیض کا پہلا مجموعہ کون سا ہے؟

← Prev12…112113114…255256Next →