Home › Urdu MCQs

Urdu MCQs

Total 2,556 MCQs  •  Page 118 of 256  •  Click any option to reveal the correct answer

Reveal the correct answers of all questions on this page at once

1171.تلمیح کی نشاندہی کریں؟

1172.دل دریا سمندر کس کی تصنیف ہے؟

1173.کھلتا کسی پہ کیوں مرے دل کا معاملہ شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے۔ یہ مشہور شعر کس شاعر کا ہے؟

1174.گڈریا کس ادیب کا مشہور ترین افسانہ ہے؟

1175.اشقلے چھوڑنا محاورہ ہے، اس کا مفہوم کیا ہے؟

1176.بوے گل لے گئی بیرون چمن راز چمن کیا قیامت ہے کہ خود پھول ہیں غماز چمن۔ اس شعر میں علم بیان کی کونسی صورت آئی ہے؟

1177.جس کو فلک نے ٹوٹ کے ویران کر دیا ہم رہنے والے ہیں اسی اجڑے دیار کے۔ یہ مشہور شعر کس کا ہے؟

1178.درج ذیل شعر کس کا ہے؟ تم آئے ہو نہ شبِ انتظار گزری ہے تلاش میں ہے سحر بار بار گزری ہے

1179.داستان مجاہد کس کی تحریر ہے؟

1180.اردو کے پہلے تصوف کے شاعر کا نام بتائیں؟

← Prev12…117118119…255256Next →