Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 119 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
1181.اندلس میں اجنبی اور خانہ بدوش کس کی تصنیف ہیں؟
1182.ریل پیل ہونا محاورہ ہے، اس کا مطلب کیا ہے؟
1183.رنگ تیرے چمن میں، بو تیری خوب دیکھا تو باغباں تو ہے اس شعر میں علم بیان کی کون سی صورت آئی ہے؟
1184.خفیف ہونا محاورہ ہے، اس کا مفہوم کیا ہے؟
1185.کون سے مشہور شاعر نے پنجاب یونیورسٹی میں مزدور کی حیثیت سے کام کیا اور بعد میں اس کے ممتحن مقرر ہوئے؟
1186.چھوئی موئی ہونا محاورہ ہے، اس کا مفہوم کیا ہے؟
1187.آشفتہ حال کی ترکیب کا مفہوم کیا ہے؟
1188.اَلَلّے تَلَلّے کرنا سے کیا مراد ہے؟
1189.مندرجہ ذیل میں سے کون سا شاعر مثنوی نگار کی حیثیت سے مشہور ہیں؟
1190.نظم کے لغوی معنی کیا ہیں؟