Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 122 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
1211.ان میں سے کس شاعر کو لینن پیس پرائز ملا؟
1212.الف نون' کس کا مشہور ڈرامہ ہے؟'
1213.خاکم بدہن کس کا مشہور ڈرامہ ہے؟
1214.سر سید احمد خان کے بارے میں حیات جاوید کس نے لکھی؟
1215.جدید غزل کا بانی کس کو کہا جاتا ہے؟
1216.ہر شہری کا فرض ہے کہ وہ اپنے حقوق و فرائض سے آگاہ ہو' اس جملے میں'حقوق و فرائض قوائد کی رو سے کیا ہے ؟'
1217.غلط محاورہ کون سا ہے ؟ پیالوں میں دال بٹنا , بازار گرم ہونا , بھیگی بلی بتانا, جان کے لالے پڑنا
1218.ایک قصہ نگاری کی سب سے قدیم کسی صنف کی تسلیم کی جاتی ہے ؟
1219.شاہ جہان نے اُردو کے لیے کون سا نام تجویز کیا ؟
1220.ہارٹ اٹیک کس کی نظم ہے ؟