Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 121 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
1201.دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں۔ یہ مصرعہ کس شاعر کا ہے؟
1202.مادر ملت قواعد کی رو سے کیا ہے؟
1203.علامہ اقبال نے "شاعر کشمیر" اور "مجدد کشامرہ" کے القابات کس شاعر کو دیے تھے؟
1204.مندرجہ ذیل شعر کس شاعر کی غزل کا ہے؟ ایک تو خواب لیے پھرتے ہو گلیوں گلیوں اس پہ تکرار بھی کرتے ہو خریدار کے ساتھ
1205.بابائے اردو ”بابائے قوم“ اور ”بابائے صحافت“ کے الفاظ قواعد کی رو سے کیا ہیں؟
1206.گو میڈ کے درست مطلب کا انتخاب کیجیے؟
1207.پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر مرد نادان پہ کلام نرم و نازک بے اثر یہ شعر کس کا ہے؟
1208.اے لافنگ اسٹاک کے درست مطلب کا انتخاب کیجیے؟
1209.جمہوریت اک طرز حکومت ہے کہ جس میں بندوں کو گنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے یہ شعر علامہ اقبال کے کس مجموعہ کلام سے ہے؟
1210.طوطی ہند کس کا لقب ہے؟