Home › Urdu MCQs

Urdu MCQs

Total 2,556 MCQs  •  Page 131 of 256  •  Click any option to reveal the correct answer

Reveal the correct answers of all questions on this page at once

1301.یعنی احمد ین نے اپنے پہلے شعری مجموعے کا نام کسی شاعر کے شعر سے لیا ہے ؟

1302.سر سید احمد خان کا رسالہ تہذیب الاخلاق کا آخری شمارہ کب شائع ہوا؟

1303.اردو کی تاریخ پر محمود شیرانی کی کتاب کا کیا نام ہے؟

1304.فعل متعدی کسے کہتے ہیں؟

1305.خدا گنجے کو ناخن نہ دے اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟

1306.کاغذ کی نائو سدا نہیں بہتی۔ اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟

1307.درج ذیل الفاظ میں سے کون سا لفظ مونث ہے ؟ مفکرت, بھاؤ, بچپن , معالمه

1308.وہم کی جمع کیا ہے ؟

1309.ان میں سے کونسا لفظ مذکر اور مؤنث دونوں ہیں: آب و دانه , بندرگاه ,مٹھاس , ڈھلان

1310.کچھم سے کیا مراد ہے ؟

← Prev12…130131132…255256Next →