Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 132 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
1311.مشاہرہ کا ہم معنی لفظ تلاش کیجیے۔
1312.کون سا جملہ درست ہے ؟ لڑکیاں گار ہیں ہیں
1313.فائل کو اُردو میں کیا کہتے ہیں؟
1314.برائے تعمیل درج ذیل میں سے کس کا درست ترجمہ ہے؟
1315.دن، رات، صبح اور شام گرامر کی رو سے کیا ہیں؟
1316.آنندی کس کا افسانہ ہے؟
1317.ماریہ بہت ذہین طلبہ ہے۔ اس میں ذہین طلبہ کیا ہے؟
1318.نادیہ ایک ذہین طلبہ ہے اس جملے میں "ذہین" کیا ہے؟
1319.تقابلی تنقید کی بنیاد کس نے رکھی؟
1320.تیرے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا نہ وہ دنیا یہاں مرنے کی پابندی وہاں جینے کی پابندی۔ علامہ اقبال کے اس شعر میں صنعت تضاد کتنی بار آئی ہے؟