Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 135 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
1341.اسماعیل میرٹھی کے استاد کون تھے؟
1342.درج ذیل میں سے کون سا مرکب عطفی ہے؟
1343.آنکھیں پھیر لینا کا کیا مطلب ہے؟
1344.مولانا شبلی نعمانی کی آپ بیتی کس نے لکھی؟
1345.زباں پہ بار خدایا یہ کس کا نام آیا کہ میرے نطق نے بوسے میری زباں کے لیے مرزا غالب کے اس شعر میں کون سی صنعت استعمال ہوئی ہے؟
1346.خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا۔ یہ شعر کس کا ہے؟
1347.رباعی کس ادب سے آئی؟
1348.حیات سعدی کس نے لکھی ہے؟
1349.درست محاورہ ہے۔ آبرو پر _____ لگانا؟
1350.مندرجہ ذیل میں سے کونسا لفظ درست نہیں ہے؟