Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 136 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
1351.چوپال کس کی تخلیق ہے؟
1352.بے چار لوگ کس کا ناول ہے؟
1353.کالی داس نے ڈرامہ شکنتلا کس زبان میں لکھا؟
1354.نرمی، تاریکی، بیداری گرائمر کی رو سے کیا ہے؟
1355.سن 1797ء مین غالب پیدا ہوئے۔ سن 1817ء میں سر سید پیدا ہوئے۔ سن 1837ء میں حالی پیدا ہوئے۔ سن 1857ء میں کون پیدا ہوئے؟
1356.مجلہ اوراق کے ادیب کا نام بتائیں؟
1357.امراو جان ادا کس کی تصنیف ہے؟
1358.اردو میں تاریخی اشارے کے لیے کون سی اسراع استعمال ہوتی ہے؟
1359.تم میرے پاس ہوتے ہو گویا جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا۔ یہ شعر کس کا ہے؟
1360.آخری شب کا ہم سفر کس کا ناول ہے؟