Home › Urdu MCQs

Urdu MCQs

Total 2,556 MCQs  •  Page 139 of 256  •  Click any option to reveal the correct answer

Reveal the correct answers of all questions on this page at once

1381.تمہارا مشکل سے "پالا نہ پڑے" کے معنی بتائیے؟

1382.قلمی دشمنی، خاکہ نگاری، خاکہ زنی کس کی کتابیں ہیں؟

1383.ایسی بلندی ایسی پستی کس کا ناول ہے؟

1384.استعجابیہ جملے کی نشاندہی کریں؟ وہ کل لاہور جائے گا .واہ! کیا خوبصورت موسم ہے ,اس کی بلی گم ہو گئی

1385.آہ! یہ قوم نجیب و چرپ دست و تر دماغ ہے کہاں روز مکافات اے خرائے دیر گیر۔ اقبال کے اس شعر میں چرپ دست سے کیا مراد ہے؟

1386.زمین کا گز کا کیا مطلب ہے؟

1387.حفیظ جالندھری اور داغ دہلوی کے کلام کو کس نے کتابی شکل دی؟

1388.اردو میں مکتوب نگاری کا آغاز کس نے کیا؟

1389.درست ضرب المثل کون سی ہے؟

1390.یار زندہ صحبت باقی سے کیا مراد ہے؟

← Prev12…138139140…255256Next →