Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 140 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
1391.ملت کا پاسبان شعر کس کی تخلیق ہے ؟
1392.کون سا جملہ درست ہے ؟ میں آپ کا شکر ادا کرتا ہوں
1393.طوطا کہانی کا اردو ترجمہ کس نے کیا؟
1394.گریز کس شعری صنف کا حصہ ہے؟
1395.انجمن ترقی اردو کا دفتر کہاں ہے؟
1396.ولید اقبال نے علامہ اقبال کی آپ بیتی کس نام سے لکھی؟
1397.کاتا اور _____ ضرب المثل مکمل کریں۔
1398.بہادر شاہ ظفر کو کہاں قید کیا گیا؟
1399.خاک اور خون کس کا ناول ہے؟
1400.یہ فیضان نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھی سکھائے کس نے اسماعیل کو آداب فرزندی اقبال کے اس شعر میں کون سی صنف ہے؟