Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 142 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
1411.ان میں سے ناصر کاظمی کا مجموعہ کلام کون سا ہے؟
1412.اینٹ، درخت، پتھر، دیوار،چٹان وغیرہ الفاظ قواعد کی رو سے کیا ہے
1413.cubکسے کہتے ہیں
1414.کا درست ترجمہ کیا ہے Sentence of death
1415.قواعد کے رو سے روٹی و وٹی مین و وٹی کیا ہے؟
1416.مطابقت کی لغوی معنی کیا ہیں؟
1417.گرجا کس زبان کا لفظ ہے؟
1418.اردو کازیریں دور کونسا کہلاتا ہے؟
1419.ترانہ ہندی لکھنے کے بعد اقبال کے نظریہ میں تبدیلی آنے کے بعد کون سا ترانہ لکھا؟
1420.دیوار کیا گری مرے خستہ مکان کی لوگوں نے میرے صحن میں رستے بنا لیے۔ یہ شعر کس کا ہے؟