Home › Urdu MCQs

Urdu MCQs

Total 2,556 MCQs  •  Page 143 of 256  •  Click any option to reveal the correct answer

Reveal the correct answers of all questions on this page at once

1421.سوانح عمری لکھنے میں حالی کے علاوہ دوسرا اہم نام کس کا ہے؟

1422.پنجاب میں اردو کتاب کس نے لکھی؟

1423.طلیحہ بن خویلد اسدی کی سرکوبی کے لیے حضرت ابو بکر صدیق نے کس کی قیادت میں لشکر روانہ کیا؟

1424.ضرب المثل کا انتخاب کیجیے؟ گھوڑا بیچ کر سونا ,الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے ,ناک رگڑنا

1425._______ایک انار

1426.زیاں کا متضاد ہے ؟

1427.ایک اور ایک گیارہ قواعد کی رو سے کیا ہے ؟

1428.قنوطی شاعر کس شاعر کو کہا جاتا ہے ؟

1429.کابل میں کیا گدھے نہیں ہوتے" اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟

1430.دشت سوس کس کا ناول ہے؟

← Prev12…142143144…255256Next →